turky-urdu-logo

ای سپورٹس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں صدر ایردوان کی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت

صدر رجب طیب ایردوان کی آق پارٹی کے یوتھ ونگ کی طرف سے منعقدہ ای سپورٹس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شرکت۔

صدر ایردوان نے ڈیجیٹل میچ کے بعد نوجوانوں کو داد دی اور انکی حوصلہ افزائی کی۔

ای سپورٹس ٹورنامنٹ میں فیفا 21 ، پب جی ویب، پب جی موبائل اور زولا کے میچیز منعقد کیے گئے۔


Read Previous

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز اسی ماہ منعقد ہونے کا امکان

Read Next

پاکستانی وزیراعظم عمران کابرطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ

Leave a Reply