turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی ترکیہ فٹبال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

ترکیہ فٹبال فیڈریشن کے وفد کی صدارتی محل انقرہ میں آمد، صدر ایردوان نے ترکیہ فٹبال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات کی۔ صدر فٹبال فیڈریشن حاجی عثمان اوغلو نے صدر ایردوان کو قومی ٹیم کی شرٹ کا تحفہ دیا۔ملاقات میں ترکیہ میں فٹبال کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر ایردوان نے فٹبال کو قومی اتحاد کا کھیل قرار دیتے ہوئے صدر ترکیہ فٹبال فیڈریشن حاجی عثمان اوغلو کو ہدایت کہ وہ ترکیہ میں فٹبال کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات بروئے کار لائیں ۔ صدر ایردوان نے لوکل اور انٹرنیشنل سطح پر فٹبال میں بہتری کے اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی۔ ملاقات میں فٹبال کو درپیش مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔

Read Previous

وزیرِ خارجہ کا لبنانی وزیرِ اعظم سےٹیلی فونک رابطہ پیجرز حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس

Read Next

باکو ، کوپ 29 کے نئے  شراکت داروں کا اعلان

Leave a Reply