turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی سلطنت عثمانیہ کے دور میں تعمیر کی گئی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت

صدر ایردوان نے استنبول میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں تعمیر کی گئی 358 سال پرانی مسجد کی افتتاحی تقریب مین شرکت کی۔

مسجد کی  دوبارہ تزئین و آرائش کی گئی ہے۔

صدر ایردوان نے مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور اس کا افتتاح کیا۔

یہ مسجد سلطان مراد سوئم کی اہلیہ صفیہ سلطان نے 1665 میں تعمیر کروائی تھی۔

 

مسجد کے آرکیٹیکٹ ترہان سلطان تھے۔

Read Previous

مغرب کا میڈیا کی آزادی کے حوالے سے دوہرا معیار ہے،صدر ایردوان

Read Next

پاکستان ترکیہ کے ساتھ متعدد شعبوں میں تعاون اور تجارت کو بڑھانے کا خواہاں ہے، سفیر پاکستان

Leave a Reply