turky-urdu-logo

پری کوپ۔29 ، رضاکاروں نے فرائض سنبھال لیے

آذربائیجان میں کوپ29 ایونٹس کا آغاز ہو چکا ہے، جِس کے انتظامی فرائض رضاکاروں کے ذمے لگا دیے گئے ہیں۔ مہمانوں کی آمد کے ساتھ ہی 100 رضاکاروں کی یہ ٹیم استقبال سے لے کر رہائش،ٹرانسپورٹ اور ایونٹ ہالز تک رہنمائی کے فرائض سر انجام دے گی۔

واضح رہے کہ کوپ 29 کا اجلاس عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اِس دفعہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کروایا جا رہا ہے۔اِس میں مختلف کانفرنسز،سیمینارز،اور دیگر سرگرمیاں ہونگی۔ کوپ 29 کے اجلاس نومبر سے شروع ہونگے تاہم آذربائیجان میں پری کوپ 29 ایونٹس کا آغاز ہو چکا ہے۔

Read Previous

سلطان سلیم اول

Read Next

Weswegen Europäisch Frauen In dieser Art Schön sind Warum europäische

Leave a Reply