امریکہ میں کورونا وائرس پابندیاں ختم ہو گئیں جس کی خوشی میں مجسمہ آزادی کے قریب آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔
آتش بازی کا مقصد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا کے دوران ہمت کا مظاہرے کرنے پر خراج تحسین پیش کرنا تھا۔
گزشتہ سال مارچ امریکہ میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ملک گیر پابندیاں عائد کر دی گئیں تھیں۔ جس سے ملک میں زندگی کا پہیہ جام ہو کر رہ گیا تھا۔
