turky-urdu-logo

وزیرِ اعظم پاکستان کا آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ، طیارہ تباہ ہونے پر آذر سفیر سے اظہارِ تعزیت

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پاکستان میں موجود آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے تعزیتی کتاب پر تاثرات تحریر کیے۔

وزیرِ اعظم پاکستان نے آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کی، اور اظہارِ تعزیت کیا۔

منگل کے روز قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا روس کی طرف جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 67 مسافر سوار تھے، جِن میں سے صرف 28 زندہ بچے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے 38 مسافر جاں بحق ہوئے۔

Read Previous

پاکستان کی معروف جامعہ نے "ترکی زبان”کے کورس میں داخلے کی مدت بڑھا دی

Read Next

افغانستان کو بارہا کہا کہ کالعدم تنظیم وہاں سے آپریٹ کرے گی تو یہ قبول نہیں، دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں: وزیرِ اعظم پاکستان

Leave a Reply