turky-urdu-logo

پی آئی اے نے پہلی بار اسلام آباد اور باکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

پی آئی اے نے تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد اور باکو کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کر دیں۔

افتتاحی پرواز 06 جون 2022 کو چلائی گئی۔

سی ای او پی آئی اے عامر حیات اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر H.E. خضر فرہادوف نے تقریب کی نظامت کی۔

پی آئی اے ہر پیر کو اسلام آباد سے باکو کے لیے پرواز کرتی ہے۔

 

Read Previous

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 25 کڑور 80 لاکھ ڈالرز کی منظوری

Read Next

یونان کی بحیرہ ایجئین میں عسکری تعیناتی بین لاقوامی معاہدوں کی خلاف وزری ہے، میلوت چاوش اولو

Leave a Reply