turky-urdu-logo

ترکیہ میں پاکستانی سفیر کا انادولو ایجنسی کے انقرہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے انقرہ میں انادولو ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔


ڈاکٹر یوسف جنید کا استقبال انادولو ایجنسی کے جنرل مینیجر سردار قارا گوز نے کیا۔


ملاقات میں میڈیا کے شعبے میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read Previous

صدر ایردوان کا آذربائیجان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کا پیغام

Read Next

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

Leave a Reply