ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے سفارتی دستوں کے ہمراہ مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی۔ پاکستانی سفیر نے عظیم سیاستدان، مصلح اور ترکیہ کے بانی کمال اتات ترک کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer