turky-urdu-logo

پاکستانی اداکار عمران عباس کی استنبول میں کی گئی قصیدہ بردہ شریف کی ریکارڈنگ جاری

پاکستانی اداکار عمران عباس  نے اپنی خوبصورت آواز میں قصیدہ بردہ شریف جاری کر دیا۔

ویڈیو میں عمران عباس  نے اپنی خوبصورت آواز میں قصیدہ بردہ شریف پڑھا۔

کچھ دن پہلے عمران عباس نے انسٹا گرام پر قصیدہ بردہ شریف سے متعلق تصویر اور پوسٹ شئیر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی۔

عمران عباس کا اپنی پوسٹ میں کہنا تھا کہ میری پہلی ڈائریکٹورل ویڈیو میرے یوٹیوب چینل پر موجود ہے،جسے آپ باآسانی  دیکھ سکتے ہیں۔

عمران عباس کا مزید کہنا تھا کہ  کہ مداح انکی ویڈیو کو دیکھیں ، پسند کریں اور سبسکرائب کریں۔

عمران عباس کا  نیا کلام بہت تیزی سے مداحوں میں مقبول ہو رہا ہے۔

Read Previous

ترکی: مزید 63 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Read Next

پاکستان: نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان نے ارطغرل کی حلیمہ سلطان کا روپ دھار لیا

Leave a Reply