
ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نےسندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کادورہ کیا۔
دورے کے دوان ترک قونصل جنرل نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹریو ایس میمن اور انکی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کےدوران ترک اور پاکستانی یونیورسٹیوں کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے طریقے کار پر تبادل خیال کیا گیا۔
دورے کے دوران طلبہ کے ساتھ تصاویر بھی کھینچوائیں گئیں۔
Tags: ترک قونصل جنرل کراچی ترک قونصل جنرل کراچی جمال سنگھو سندھ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی یونیورسٹی