پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مدد علی سندھی نے ترک سفیر کو سندھی اجرک تحفے میں دی۔