turky-urdu-logo

پاکستان کی کابل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے کابل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کابل ائر پورٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہےاور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

Read Previous

پاکستان: عمران خان نے عالمی برادری سے طالبان کی مدد کا مطالبہ کردیا

Read Next

بھارت کا افغان مہاجرین سے امتیازی سلوک، صرف ہندو اور سکھ مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت، رپورٹ

Leave a Reply