پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ قطر کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کے لیے امیری دیوان پہنچے
وزیراعظم کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے استقبال کیا۔ امیری دیوان میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیاگیا
ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔
علاوہ ازیں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی
