
پاک ترک دوستی کی لا زوال محبت کا سلسلہ جاری ہے پاکستان کی جانب سے ترکیہ کو شام کو کے زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جمع کی ہوئی رقوم کو ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا۔
پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جمع ہوئی رقوم زلزلہ متاثرین کے حوالےکریں گے۔
پی سی بی حکام کا کہنا ہے وہ شائقین جو اسٹیڈیم نہیں آسکتے وہ بذریعہ پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 24 اپریل کو میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈولڈ ہے