turky-urdu-logo

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کا بحرین کی بندرگاہ منٰا سلمان کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے تحت بحرین کی بندرگاہ منٰا سلمان کا دورہ کیا۔

پی این ایس شمشیر کی تعیناتی کا بنیادی مقصد شمالی بحیرہ عرب میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے ۔

منٰٰاسلمان بندرگاہ آمدپرپاک بحریہ کے جہازپی این ایس شمشیر کاپاکستان کے نیوی، فضائیہ کےاتاشی اورپاکستان کےسنٹرل کمانڈہیڈکوارٹرزمیں تعینات سینئرنیول نمائندگان نے پُر تپاک استقبال کیا۔

Read Previous

ملک میں آخری دہشتگرد کی موجودگی تک جنگ جاری رکھیں گے، صدر ایردوان

Read Next

جی 20 کا اجلاس، روس کے خطاب پر امریکہ سمیت متعدد ممالک کا واک آوٹ

Leave a Reply