turky-urdu-logo

پاکستان: او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کودعوت، بھارتی اعتراض مسترد

پاکستان  نے اسلامی تعاون تنظیم  (اوآئی سی)  وزرائےخارجہ اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہناہےکہ بھارت کے  پاس مقبوضہ کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ قراردینےکاکوئی جوازنہیں۔

 

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اوآئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کی شرکت میں رکاوٹیں نہ ڈالے۔

Read Previous

ترک صدر ایردوان کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

Read Next

عالمی ادارہ صحت کی تارکین وطن کو یکساں صحت کی خدمات فراہم کرنے پر ترکی کی تعریف

Leave a Reply