turky-urdu-logo

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ فلم سازی کے لیے اجلاس منعقد

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ ڈراموں اور فلم سازی کے لئے آن لائن اجلاس منعقد کیا گیا

ترکی میں پاکستانی سفارتخانے نے میڈیا اور پروڈکشن ہاؤسز کے ساتھ آن لائن اجلاس کیا

اجلاس میں پاکستان کے نجی ٹی وی چینل کے سربراہ جرجیس سیجہ اورترکی کے معروف پروڈکشن ہاوس بوزداغ فلمز کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ دونوں ملک تاریخی سیریلز پر پہلے ہی کاکام رہے ہیں۔

دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ فلم سازی کے لئے کئی منصوبوں پر بات چیت ہوئی

Read Previous

ایران کے نیوکلیر پلانٹس پر حملے میں اسرائیل ملوس ہے،موساد کے سابق سربراہ کا اعتراف

Read Next

سعوی عرب میں خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر زندگی گزارنے کی اجازت

Leave a Reply