turky-urdu-logo

ترکی میں اناطولین ایگل مشقیں اور پاک فضائیہ کی شرکت

اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر قونیا میں ہونیوالی اناطولین ایگل فضائی مشقوں میں، پاک فضائیہ کا جے ایف سترہ طیارہ حصہ لیگا۔ یاد رہے کہ اناطولین ایگل فضائی مشقیں جون 2001 سے ترکی کے شہر قونیہ میں منعقد ہوتی آرہی ہیں۔
2004 سے پاک فضائیہ بھی ان مشقوں میں شرکت کررہی ہے۔ اسکے انیسویں ایڈیشن میں 17سے 28 جون 2019 کو پاک فضائیہ کے جے ایف سترہ لڑاکاجہازوں نے پہلی مرتبہ شرکت کی تھی۔
حالیہ ایڈیشن میں کچھ نیٹو ممالک کی
ایئر فورسز کے علاوہ، پاکستان، آذربائیجان اور قطر کی ایئر فورسز شرکت کریں گی۔

Read Previous

جی 7 ممالک نے کورونا ویکسین کی1 ارب خوراکیں دیگر ممالک کو امداد میں دینے کا وعدہ کر لیا

Read Next

یورپین فٹ بال چیمپئن شپ: اٹلی نے ترکی کو 3 گول سے ہرا دیا

Leave a Reply