turky-urdu-logo

"پاک ترک معارف کے طلبہ نےTEKNOFEST 2025میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے



استنبول: پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز کے ہونہار طلبہ نے دنیا کے سب سے بڑے ایوی ایشن، اسپیس اور ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنو فیسٹ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھا کر پاکستان اور ادارے کا نام روشن کر دیا۔


طلبہ نے تین انقلابی منصوبے پیش کیے، جنہیں ماہرین اور ججز کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی


Aqua Sweep — طلبہ: ارسلان، محید، فائق، ریان، معراج
Pulmo Check AI Nose — طلبہ: صائم، محروش | نگران اساتذہ: گوہر اور خورشید


AGRIACID — طلبہ: حماد، ایان | نگران استاد: خورشید امین
ماہرین کے مطابق یہ منصوبے ماحولیاتی تحفظ، جدید طبی تشخیص اور زراعت کے مسائل کے حل کے لیے نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔ طلبہ کی یہ شاندار شرکت نہ صرف ان کی تخلیقی صلاحیتوں کی مظہر ہے بلکہ پاکستان کے تعلیمی اداروں کی صلاحیتوں کا بھی بین الاقوامی اعتراف ہے۔

Read Previous

ترک سفیر عرفان نیزیراوغلو کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال سے ملاقات”

Read Next

کورولش اورحان سیریز کی اسکرپٹ ریڈنگ مکمل ، نئی سیریز جلد منظر عام پر ہوگی

Leave a Reply