turky-urdu-logo

پاک ترک معارف سکولز میں مسیمو 2022 کی تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

پاک ترک معارف سکولز اینڈ کالجز  کراچی  میں مسیمو 2022  کی انعامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں فاتحین کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے۔

تقریب کے دوران بچوں نے روایتی ڈانس بھی پیش کیے ۔

پاکستان کے سب سے بڑے ریاضی اولمپیاڈ مسیمو  کراچی کی علاقائی تقریب جوش و جذبے سے منائی گئی۔

اس سے قبل جامشورو اور حیدر آباد میں بھی مسیمو2022 کے فاتحین کے لیے تقریب منعقد کی گئی جس میں بچوں کو انکی بہترین کارکردگی پر انعمات تقسیم کیے گئے۔

بچوں نے پروگرام  میں  فارمنسس پیش کیں جس نے  تقریب میں چار چاند لگا دیے۔

Read Previous

انقرہ یونیورسٹی میں اردو پوئمز فیسٹیول کا انعقاد

Read Next

پاکستان کے شہر پشاور میں خود کش دھماکہ، 28 افراد شہید

Leave a Reply