turky-urdu-logo

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے چرچ میں فائرنگ، 1شخص ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے چرچ  میں فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے  مطابق واقعہ کیلی فورنیا کے  لگونا ووڈ شہر میں پیش  آیا جہاں ایک مشتبہ شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی۔

رپورٹس کے مطابق  پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے  اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کےسپراسٹورمیں فائرنگ سے10 افرادہلاک ہوگئےتھے۔

Read Previous

صدر ایردوان نے صدر الہام علی یوف کے ہمراہ ساحلی شہر رائزے میں ایئر پورٹ کا افتتاح کیا

Read Next

مذہبی سکالر نعمان علی خان نے انقرہ کی یونیورسٹی میں طلبا کو خصوصی لیکچر دیا

Leave a Reply