turky-urdu-logo

28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔

Read Previous

ترکی کا شام میں ایک اور فوجی آپریشن کا اعلان

Read Next

امریکہ: ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ، 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

Leave a Reply