turky-urdu-logo

کورولوش عثمان کے ہیرو کی نئی تصاویر کی انسٹاگرم پر دھوم

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل کورولوش  عثمان  میں عثمان غازی کا کردار نبھانے والے بوراک اوزجیوک  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکار انسٹا گرام پر اکثر و بیشتر اپنی ویڈیوز اور تصویریں اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں جنہیں مداح بے پناہ پسند کرتے ہیں۔  

عثمانی سلطنت کے بانی کورولش عثمان کی داستان پر مبنی تاریخی ڈرامہ سیریل یکم رمضان سے پاکستانی نجی ٹی وی چینل پر اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر کیا جارہا ہے۔

ارطغرل غازی کے بعد کورولش عثمان کو بھی فینز کی طرف سے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔

Read Previous

ترکی: بین الاقوامی سیاحوں کو لاک ڈاون سے استثنیٰ حاصل ہو گا

Read Next

سعودی عرب کی ڈکشنری میں خوف کا لفظ نہیں، کسی سے نہیں ڈرتے، ولی عہد محمد بن سلمان

Leave a Reply