turky-urdu-logo

نئے سفیروں نے ترک صدر کو سفارتی دستاویزات پیش کیں

صدر ایردوان  کو چار ممالک کے نئے سفیروں نے سفارتی دستاویزات پیش کیں۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے آسٹریا ، تیونس ، سنگاپور  اور پرتگال  کے سفیروں نے صدر ایردوان کو الگ الگ ملاقات کی۔

نئے سفیروں کی اسناد پیش کرنے کے بعد یادگاری تصاویر لی گئیں۔

Read Previous

ترکیہ اور اماراتی وزراءکا توانائی کے تعاون پر تبادلہ خیال

Read Next

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ ترکیہ صدر ایروان سے ملاقات

Leave a Reply