صدر ایردوان کو تین ممالک کے نئے تعینات ہونے والے سفیروں نے اپنے سفارتی دستاویزات پیش کیے۔ دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے انڈونیشیا، وینزویلا کے فریڈی ایڈوارڈواور کینیڈا کےسفیروں کا استقبال کیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer