طاس نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان نیوی کی شپ پی این ایس ذوالفقار اسوقت روس پہنچ گئی ہے۔
پاک نیول شپ 25 جولائی کو روس کی نیول ڈے پریڈ میں دیگر ممالک کے بحری جہازوں کے ساتھ شرکت کریگی، یاد رہے کہ اس نیول ڈے تقریب میں انڈین نیوی کی فریگیٹ بھی حصہ لیں گی۔
ویت نام کی دو میزائل فریگیٹس بھی سینٹ پٹرزبرگ پہنچ گئی ہیں۔
