turky-urdu-logo

ترکی میں 1 کروڑ 47 لاکھ 94 افراد کو ویکسین لگ چکی ہے

ترکی میں 1 کروڑ 47 لاکھ 94 افراد کو کورونا وائرس  ویکسین لگا دی گئی۔

ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز 14 جنوری 2021 سے ہوا تھا۔

کورونا وائرس کی ویکسین  سب سے پہلے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جا رہی ہے۔

دسمبر 2019 میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک کورونا وائرس 192 ممالک میں  2.78 ملین لوگوں کی جانیں لے چکا ہے۔

انڈیا، امریکہ اور برازیل سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہیں۔

Read Previous

ورلڈ کپ:ترکی اور لیٹویا کے میچ میں صرف 15 فیصد شائقین شامل ہوسکیں گے

Read Next

ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک اکنامک معاہدے پر دستخط

Leave a Reply