turky-urdu-logo

پری کوپ 29، آذربائیجان اور یو این ایف سی سی کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے ایم او یو پر دستخط

باکو، آذربائیجان میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 29 سے پہلے پری کوپ ملاقاتوں ، کانفرنسز اور سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے۔ اِس سلسلے میں اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے ادارے، یو این ایف سی سی اور آذربائیجان حکومت کے درمیان ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔اس ایم او یو میں سیکیورٹی تعاون کو یقینی بنانے کا اعادہ کیا گیا۔

Read Previous

چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، عسکری قیادت سے ملاقات اور اہم معاہدوں پر دستخط

Read Next

کوپ 29 کے سفیر کی اقوامِ متحدہ کی سفارتی اور انسانی برادری جنیوا کے سامنے بریفنگ، اقوامِ متحدہ کی جانب سے اعتماد کا اظہار

Leave a Reply