turky-urdu-logo

ترک وزیر دفاع حلوسی آکار کی ہسپانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

ترک  وزیر دفاع حلوسی  آکار کی   اسپین کی  وزیر دفاع ماریا مارگریٹا روبلز فرنانڈیز سے ٹیلی فونک  ملاقات  ہوئی۔

ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی اور دوطرفہ دفاعی اور سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیٹو اور یورپی یونین سے متعلق موضوعات کے ساتھ دفاعی  تعاون کے حوالے سے بھی  تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read Previous

ورلڈ چیمپین شپ :ترک سوئمر نے تاریخ رقم کر دی

Read Next

ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کے وفد کی ترکی اردو کی ٹیم کے ہمراہ کمشنر لاہور سے ملاقات

Leave a Reply