turky-urdu-logo

ترکیہ ہمیشہ حق کے لیے ہمیشہ آواز اٹھاتا رہا ہے،ترک سفارتخانہ پاکستان

پاکستان میں ترک سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان مین کہا گیا ہے کہ ترکیہ  کو بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر تشویش ہے، جس نے منسوخی کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ترکیہ ہمیشہ حق کے لیے ہمیشہ آواز اٹھاتا رہا ہے۔

یہ مسئلہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے متعلقہ فیصلوں کی بنیاد پر بات چیت اور تعاون کے ذریعے بغیر کسی وجہ کے حل کیا جانا چاہیے۔

 

Read Previous

انقرہ میں ’جناح ینگ رائٹرز ایوارڈ‘،چھٹے ایڈیشن کی تقریبِ تقسیمِ انعامات

Read Next

7 اکتوبر سے اب تک 1050 مسلمان بھائیوں کو ترکیہ نے پناہ دی

Leave a Reply