turky-urdu-logo

استنبول یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی جانب سے “مولانا جلال الدین رومی اور علامہ محمد اقبالُ” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

استنبول میں شعبہ اردو کی جانب سے “مولانا جلال الدین رومی اور علامہ محمد اقبالُ” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔


تقریب کے مقرر ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی تھے ۔

تقریب میں کونسل جنرل استنبول اور کثیر تعداد میں پاکستانی اور ترک طلباء نے شرکت کی

پروگرام کے اختتام پر پاکستانی آم اور ترک چائے سے شرکاء کی تواضع کی گئی ۔

Read Previous

شام کے بحران کے حل کے لیے ترکیہ، روس اور ایران کے درمیان آستانہ مذاکرات کے ضامن ممالک کا 20 واں اجلاس

Read Next

صدر ایردوان کا تارکین وطن کی کشتی کے سانحہ پر پاکستان سے تعزیت کا اظہار

Leave a Reply