turky-urdu-logo

مسجد نبوی: مسجد کے معاون خصوصی کے عہدے پر پہلی بار خاتون تعینات

حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو مسجد نبویﷺ میں معاون خصوصی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ (حرمین شریفین) کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کی اس اہم عہدے پر تقرری کی گئی ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر فاطمہ بنت عبدالعزیز مسجد نبوی ﷺ میں شعبہ خواتین کی معاون خصوصی ہوں گی ۔

Read Previous

ملک کی تاریخ میں کبھی کسی حکومت نے عوام کی صحت پر توجہ نہیں دی،وزیر اعظم پاکستان

Read Next

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلیے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

Leave a Reply