turky-urdu-logo

سعودی عرب میں تجارتی مراکز اور بازار 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت

سعودی عرب میں تجارتی مراکز اور بازار 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت دے دی گئی،،ترجمان سعودی وزارت تجارت اور صحت کے مطابق یہ فیصلہ خریداروں کا رش کم کرنے کے لیے کیا گیا۔ سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ چوبیس گھنٹے بازار کھلے رہنے کے باوجود اگر کسی نے کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی جبکہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے سعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت ہوگی۔

Read Previous

سعودی حکومت کی ویکسین لگوانے والے افراد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

Read Next

"برانڈ پاکستان "ویب پورٹل ستمبر میں لانچ کیا جائے گا

Leave a Reply