turky-urdu-logo

ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری بن یعقوب چار روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری بن یعقوب چار روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

وزیراعظم اسماعیل ترک صدر ایردوان کی خصوصی دعوت پر ترکیہ پہنچے ہیں

دورے کا مقصد دوطرفہ اجناس کی تجارت کو فروغ دینا دونوں ممالک میں اقتصادی تعلقات کو مضبوط بناناہے

بیان کے مطابق وزیراعظم  جمعرات کو انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کے بعد ٹیکنالوجی کے اشتراک کے ذریعے مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مکینیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری کارپوریشن اور ترک ایرو اسپیس انکارپوریشن کا دورہ کریں گے

 ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صبری بن یعقوب نے استنبول صبیحہ گوکچن ایئرپورٹ (ISG) کا بھی دورہ کیا۔

دورے کا آغاز استنبول ہوائی اڈے کے دورے سے ہوا، جو ملائیشیا ایئرپورٹ ہولڈنگز بی ایچ ڈی (MAHB) کے زیر انتظام ہے

ترکیہ ملائیشیا کے لیے اہم تجارتی ملک کی حیثیت رکھتا ہے

 

 

 

 

Read Previous

استنبول ائیرپورٹ یورپ کا سب سے مصروف ائیر پورٹ بن گیا

Read Next

چین کا عالمی سطح اور خطے میں بڑھتا ہوا اثرو رسوخ، امریکہ اور برطانیہ خوفزدہ

Leave a Reply