turky-urdu-logo

لاہور:یونس ایمرے انسٹی ٹوٹ میں ترک زبان اور ایبرو آرٹ ورکشاپ کا انعقاد

یونس ایمرے انسٹی ٹوٹ میں ترک زبان اور ایبرو آرٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں ترک ماربلنگ کو طلبہ میں متعارف کروایا گیا۔

طلبہ نے جوش و خروش سے ورکشاپ میں حصہ لیا۔

ورکشاپ میں حصہ لینے والے طلبہ کے درمیان سر ٹیفکیٹ بھی  تقسیم کیے گئے۔

ترک ماربلنگ ترکیہ کے روایتی فنون میں سے ایک ہے۔

Read Previous

لیونل میسی اور کریسٹیانو رونالڈو کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا، صدر ایردوان

Read Next

صدر ایردوان نے بحیرہ اسود میں گیس کے مزید ذخائر ملنے کا اعلان کر دیا

Leave a Reply