turky-urdu-logo

کویت کا ترکیہ سے جدید ڈرون خریدنے کا معاہدہ

کویت نے ترکیہ سے  جدید جنگی ڈرونز بیرکتار ٹی بی 2 خریدنے کا معاہدہ کرلیا  ۔کویتی وزیر دفاع کے مطابق  اس جنگی ڈرونز کی مالیت 367 ملین ڈالر ہے اور یہ ڈرون کویتی فوج کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدے میں نیٹو کے معیار سے ہم آہنگ الیکٹرانک جنگی سامان اور موبائل گراؤنڈ کنٹرول اسٹیشن سمیت دیگر جنگی سامان کی تیاری کی سہولیات بھی شامل ہے

کویتی وزارت کی جانب سے بیان کے مطابق ان ڈرونز کا تجربہ کویت میں  جولائی 2019 میں کیا گیا جس میں ان جنگی ڈرونز نے سخت موسمی حالات کے باوجود 27 گھنٹے اور 3 منٹ تک پرواز کی

Read Previous

صدر ایردوان کی نجیب فاضل کساکیوریک کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت

Read Next

ترک قبرصی اقلیت نہیں ہیں،صدر ایردوان

Leave a Reply