
کورولوش عثمان کی اداکارہ بالا خاتون کے انسٹاگرام پر 2 لاکھ 60 ہزار فالورز ہو گئے۔
ترک اداکارہ اوزے نے جنوری میں انسٹاگرام پر اکاونٹ بنایا تھا جس کہ کچھ ہی مہینوں میں ہزاروں فالورز ہو چکے ہیں۔
اوزے کے ایک عرصے بعد سوشل میڈیا پر آنے سے انکے فینز نے بہت خوشی کا اظہار کیاہے۔

اداکارہ اوزے نے کورولوش عثمان میں بالا خاتون کا کردار ادا کیا جس سے انہیں عالمی سطح پر بہت شہرت حاصل ہوئی۔