turky-urdu-logo

ترک معارف سکولز اینڈ کالجز کے کراچی کیمپس میں گریجویشن تقریب کا انعقاد

ترک معارف سکولز اینڈ کالجز کے کراچی کیمپس میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ترکیہ کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی اور ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر لاہورکے کو آرڈینیٹر ایرن اور ٹکا کراچی کے کو آرڈینیٹر خلیل ابراہیم بھی موجود تھے۔

تقریب میں گریجویٹ ہونے والے طلبہ و طالبات کے درمیان اسناد تقسیم کی گئیں۔

بچوں کی پرفارمنس نے تقریب میں چار چاند لگا دیے۔

 

 

Read Previous

ہسپتال پر حملہ ترکیہ میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

Read Next

پاکستانی طیارے اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے امداد لے کر مصر پہنچ گئے

Leave a Reply