
یورو کپ 2021 یوروپ کے 11 مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔
یہ ٹورنامنٹ کی 60 سال کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ یورو کپ 11 مختلف شہروں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
یورو کپ 2021 کی شروعات روم کے اولمپک اسٹیڈیم میں ہوئی۔
یورو کپ 2021 کا اوپنینگ میچ اٹلی اور ترکی کے درمیان ہوا۔
یوروکپ 2021 کا فائنل میچ لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
ترکی یوروکپ میں اٹلی ، ویلز اور سویزرلینڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا۔