
یورپی تنظیم برائے فضائی نیوی گیشن سیفٹی (یوروکنٹرول) کے مطابق، ترکیہ کے میگا استنبول ہوائی اڈے نے 29 جون سے 5 جون تک یورپ میں سب سے زیادہ پروازوں کی میزبانی کی ہے۔
یورو کنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق ہوائ اڈے نے گزشتہ 7 دنوں میں روزانہ 1 ہزار 3 سو 46 پروازیں دیکھی۔
کورونا وائرس سے قبل 2019 کے مقابلے میں یہ تعداد 6 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔
یورپ میں 2019 کے مقابلے میں فلائٹس کی تعداد میں 87 فیصد اضافہ ہوا ، اس سال تقریبا 30 ہزار 6 سو 96 فلائٹس پورے یوپ میں دیکھی۔
Tags: استنبول ائیر پورٹ