turky-urdu-logo

اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری ركھتے ہوئے، 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس نے بھی مزید 4 اسرائیلی مغویوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، فلسطینی قیدی رہائی کے بعد مغربی کنارے کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے قیدیوں کی حالت کافی کمزور تھی جس کے بعد انہیں اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Read Previous

غزہ کے انتظام کے لیے کسی بھی قومی فارمولے سے اتفاق کریں گے: حماس

Read Next

فٹبالر میسوت اوزیل نے ترکیہ کی سیاست میں قدم رکھ دیا

Leave a Reply