turky-urdu-logo

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو کے خلاف عدالت میں سماعت

مشرقی یروشلم میں اسرائیلی عدالت میں  وزیر اعظم نیتن یایو کے خلاف دائر بدعنوانی کیس کی سماعت۔

عدالت وزیر اعظم کے خلاف تین کیسز میں گواہاں کے بیانات سنے گی۔ نیتن یایو پر  دھوکہ دہی ،رشوت ستانی اور اعتماد کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں۔

سماعت کے دوران یتن یایو کے حامی کمرہ عدالت کی باہر جمع رہے۔

نتین یایو کے خلاف پہلی سماعت 24 مئی 2020 کو ہوئی جس تھی جس کے بعد رواں سال 8 فروری کو دوسری سماعت ہوئی۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق ” وکیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نیتن یایو نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور  اپنے ذاتی مقاصد کے لیے میڈیا کے کچھ اداروں کو فائدہ پہنچایا۔

اسرائیلی قانون کے مطابق الزامات ثابت ہونے تک وزیراعظم کو بر طرف نہیں کیا جا سکتا۔

Read Previous

استنبول ہالف میراتھون: کینیا کی ایتھلٹ نے جیت اپنے نام کر لی

Read Next

فٹ بال: ترکش مڈ فیلڈر کوکو میں کورونا وائرس کی تصدیق

Leave a Reply