turky-urdu-logo

اسرائیل غزہ پر مسلسل حملے کرکے اپنے پاگل پن کا مظاہرہ کررہاہے،صدر ایردوان

صدر ایردوان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاگل پن کو روکےاور غزہ میں حملے کر نا بند کرے۔

گزشتہ رات غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت آئی اور ایک بار پھر خواتین، بچوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم بلند آواز میں اعلان کریں گے کہ ہم اسرائیل کے ظلم و ستم کے خلاف فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ اسرائیل غزہ پر مسلسل حملے کرکے اپنے پاگل پن کا مظاہرہ کررہاہے اور اسرائیلی جارحیت کھل کر سب کے سامنے آگئی ہے

Read Previous

صدر ایردوان کی صومالی صدر سے ملاقات

Read Next

غزہ کے بڑھتے ہوئےحملوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

Leave a Reply