turky-urdu-logo

بھارتی حملے کے بعد سب سے پہلے ترک وزیر خارجہ نے فورا رابطہ کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے حملے کے بعد سب سے پہلے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے رابطہ کیا۔ یہ بیان ترکیہ کا پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کر چکے ہیں جس میں انہوں نے پاکستان کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔

ترک میڈیا، اراکین پارلیمنٹ اور عوام پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر رہی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Read Previous

عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی صدارتی محل انقرہ آمد، صدر رجب طیب ایردوان نے استقبال کیا

Read Next

جب پاکستان حملہ کرے گا تو گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی، ترجمان پاک فوج کی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرس

Leave a Reply