
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی اپنے دورہ ترکیہ پر انقرہ پہنچے ہیں جہاں ان کا صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی محل میں استقبال کیا۔
ترک صدر نے عراقی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کا خیر مقدم کیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tags: ترکیہ صدر ایردوان