پاک بھارت کشیدگی: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دہلی پہنچ گئے، بھارتی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
مئی 8, 2025
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ پاک بھارت بڑھتی ہوئی حالیہ کشیدگی کے باعث عباس عراقچی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔
یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔