turky-urdu-logo

صدر رجب طیب ایردوان نے قوم کومیری ٹائم میزائل کے کامیاب تجربے کی خوشخبری سنا دی

قوم کو مقامی طور پر تیار ہونے والے میری ٹائم میزائل کے کامیاب تجربے کی خوشخبری سنا دی ۔

ترک صدر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر میزائل تجربے کی ویڈیو شئیر کی اور ترک فوج اور نیوی کو مبارک باد پیش کی۔

اتماجا نامی یہ میزائل زمین اور سطح سمندر سے 200 کلو میٹر دور تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ میزائل ترک دفاعی کمپنی راکستان نے تیار کیا ہے۔

Read Previous

انتونیو گوتریس دوسری مدت کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل منتحب

Read Next

امریکا کو پاکستان میں اڈے فراہم نہیں کیے جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان

Leave a Reply