turky-urdu-logo

سعودی عرب میں انکم ٹیکس کبھی لاگو نہیں ہوگا، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں انکم ٹیکس کسی بھی قیمت پر لاگو نہیں ہوگا۔

ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عارضی ہے جبکہ سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 14 فیصد سے کم ہو کر رواں سال کے دوران 11 فیصد تک آ جائے گی۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ عالمی وبا کورونا کے باوجودسعودی عرب میں تمام شعبوں میں کامیابی کے اعداد و شمار بہترین ہیں۔

Read Previous

بھارت میں 6.4 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتوں کی چھتیں گر گئیں

Read Next

محبت نے کورونا کو شکست دے دی

Leave a Reply