turky-urdu-logo

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان

سعودی ماہرین فلکیات کا کہناہےکہ سعودیہ میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔

سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہونے کا امکان ہے ۔

Read Previous

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پاکستان کی دس یونیورسٹیز شامل

Read Next

ایپل ملازمین نے کوروناوا ئرس کی وبا میں کمی کے بعد دوبارہ دفتر بلانے پر احتجاج

Leave a Reply